انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب سید جعفر بلگرامی ولد جناب ابوالحسن بلگرامی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا سید اکبر حسین رضوی نے پڑھائی ۔ تدفین رات دیر گئے دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 16 اکٹوبر بروز جمعہ 3 بجے دن گوشہ عافیت یونائٹیڈ ریسیڈنسی نور خاں بازار مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7671818110 ۔ 9704361508 پر ربط کریں ۔۔