انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مارچ : ( راست ) : ڈاکٹر محمد ممتاز شاہد علی موظف ای ایس آئی ہاسپٹل ولد ڈاکٹر محمد قاسم علی مرحوم کا 23 مارچ 2023 کو خانگی ہاسپٹل سکندرآباد میں انتقال ہوگیا ۔ 24 مارچ کو بعد فجر نماز جنازہ مسجد اجالے شاہ میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں ۔ زیارت 25 مارچ بعد نماز عصر مسجد اجالے شاہؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9989350856 ۔ 9701172691 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رابیعہ بیگم زوجہ محمد عبدالحق مرحوم ساکن رنمست پورہ کا جمعہ 24 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد جمعہ مسجد عثمان غنی ؓ رنمست پورہ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج فلک نما روڈ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9948883045 یا 9948624736 پر ربط کریں۔