انتقال

   

حیدرآباد۔ جناب محمد عبدالقادر ولد جناب عبداللطیف مرحوم کا بعمر 66سال بروز ہفتہ 24 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد علاء الدین خان مغلپورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8142361842 پر ربط کریں۔