انتقال

   

حیدرآباد۔ جناب محمد عثمان قریشی ولد محمد ابراہیم قریشی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ منگل 24 نومبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد باغ جہاں آراء چھاونی نادعلی بیگ میں ادا کیگئی۔ تدفین قبرستان مسجد عباد اللہ شاہ دبیر پورہ میں عمل میںآئی ۔ تفصیلات فون نمبرات 7981431660 ، 7981444236 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔

حیدرآباد۔ سینئر ایڈوکیٹ جناب محمد باسط علی یاور ولد جناب غلام مصطفی علی مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ منگل 24 نومبر کو بعد نماز ظہر (1بجے) مسجد صلاح الدین مغلپورہ میں ادا کی گئی تدفین احاطہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحبؒ عیدی بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔مرحوم سابق جوائنٹ ایڈیٹر منصف ایم اے متین کے بہنوئی تھے۔ مزید معلومات کیلئے 9247122786 یا 9985431241 پر ربط پیدا کریں۔ فاتحہ سیوم 26 نومبر بروز جمعرت بعدنماز عصر مسجد صلاح الدین مغل پورہ میں مقرر ہے۔