انتقال

   

حیدرآباد ۔ محمد احسان اللہ صدیقی ولد محمد خلیل اللہ صدیقی مرحوم عمر 73 کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر پڑھائی گئی ۔ تدفین رینگیلی کھڑکی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر ہیں ۔ فاتحہ سیوم بعد نماز عصر مسجد عمر فاروق یاقوت پورہ مقرر ہے ۔ مرحوم سینئر صحافی احمد صدیقی مکیش کے چھوٹے بھائی ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون : 9396485500 پر ربط کریں ۔