انتقال

   

حیدرآباد:جناب حیدر سعیدالحکیم ریٹائرڈ فارماسسٹ پولیس ہاسپٹل عنبرپیٹ ساکن قدیم ملک پیٹ ولد جناب احمد عبدالحکیم کا 29 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ضیاء الحق، قدیم ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت اُجالے شاہ ؒمیں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 7 دختران شامل ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون 8555808940 پر ربط کریں۔