انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ بتول فاطمہ بنت مولوی مہدی حسین مرحوم کا 23 جون کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، مولانا مرزا ہاشم حسین کی چھوٹی ہمشیرہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391144469 پر ربط کریں ۔۔