انتقال

   

حیدرآباد۔/15 اگسٹ، ( راست ) جناب میر ارشد علی ولد جناب میر احمد علی مرحوم موظف پے سکریٹری عثمانیہ میڈیکل کالج حیدرآباد کا قلب پر حملہ کے باعث بعمر86 سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 اگسٹ کو مسجد چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین چیونٹی شاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9985769411 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ نزہت فاطمہ بنت مرزا اصغر علی بیگ اہلیہ جناب میر اصغر علی خاں ڈپٹی ٹریننگ آفیسر آئی ٹی آئی کا انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔ مجلس زیارت بروز ہفتہ 4:30 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885997110 یا 9849506267 پر ربط کریں۔