انتقال

   

حیدرآباد : جناب محمد عبدالوحید ولد جناب عبدالواحد ریٹائرڈ اسپیشل گریڈ ڈپٹی کلکٹر کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمودیہ دبیرپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین جامع مسجد املی بن سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4 فبروری بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030005460 یا 9292008393 پر ربط کریں ۔

٭٭ محترمہ مفتاح النساء زوجہ جناب سید عبداجلیل کا 2فبروری 2021کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 3 فبروری کو بعد نماز ظہر مسجد روضتہ الحدیث رین بازار میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان واقع درگاہ حضرت حسن الزماں میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات فون نمبرات 9290656331 یا 9182042063 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب محمد سلیم اللہ ولد جناب محمد قدرت اللہ موظف کمانڈنٹ اسسٹنٹ ڈائرکٹر اے پی پولیس اکیڈیمی ( فٹبال کوچ ) کا بعمر 83 سال ، 3 فروری 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات 4 فبروری کو بعد نماز فجر مسجد عالم گیر شانتی نگر میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور چھ دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 8688083552 ۔ 9866619543 پر ربط کریں

٭٭ جناب محمود سعدی ولد جناب احمد سعدی مرحوم کا 3 فروری کو بعد مغرب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 4 فروری کو بعد نماز عصر مسجد اہل حدیث فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان بارکس میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9347518290 پر ربط کریں ۔۔