انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد ظہیر الدین ولد جناب حفیظ الدین مرحوم ساکن نندی نگر روڈ نمبر 14 ، بنجارہ ہلز سابق ہیڈ اے بی بی رسک مینجمنٹ یو اے ای کا عارضہ جگر سے علالت کے بعد بعمر 70 سال بروز چہارشنبہ اپولو ہاسپٹل بنجارہ ہلز میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بقیع روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885009569 ۔ 8374096953 پر ربط کریں ۔۔

٭ ٭ جناب محمد یوسف ولد جناب فقیر محمد مرحوم موظف محکمہ پولیس کا بہ عمر 80سال ساکن معین باغ ریاست نگر کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔مرحوم آندھرا جیوتی سینئر رپورٹر جناب محمد جعفر کے خسر تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ نماز جنازہ مسجد حفصہ میں 10 فبروری بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین احاطہ حضرت سید برہنہ شاہؒ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9513345181 ، 9848413181 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب محمد خواجہ بشیر الدین ولد جناب محمد خواجہ معین الدین پروپرائٹر معین یونانی اسٹورس ہنمکنڈہ ، ساکن ہنمکنڈہ چوراہا کا بروز منگل 9 فبروری 2021 کو طویل علالت کے بعد بعمر 64 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 10 فبروری بروز چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر کمہار پلی مرکز میں ادا کی گئی اور تدفین لشکر بازار عید گاہ ہنمکنڈہ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز جمعہ 12 فبروری کو بعد نماز عصر مسجد چوک ہنمکنڈہ چوراہا میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند محمد خواجہ نعیم الدین شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959875669 یا 9603005443 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب سید قاسم ( ملازم سینئیر انسپکٹر ٹرانسکو ) ولد جناب سید عبدالکریم ساکن تالاب کٹہ امان نگر بی کا 10 فروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد ابوبکر صدیقؓ امان نگر بی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان قادر چمن میں عمل میں آئیگی ۔ فاتحہ سیوم 12 فروری کو بعد عصر مسجد ابوبکر صدیق ، امان نگر بی میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے 9849765773 ۔ 9515949926 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب مرزا عظمت اللہ بیگ ولد جناب مرزا رحمت اللہ بیگ مرحوم سابق ملازم این ایف سی کا 10 فروری بعد مغرب قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر 1-30 بجے مسجد الماس چادر گھاٹ املی بن میں ادا کی جائیگی ۔ تفصیلات کے لیے 9440906994 ۔ 7731047615 پر ربط کریں ۔۔