انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب شیخ احتشام علی (ریحان ) ولد شیخ عثمان علی کا آج (یکم مارچ بروز پیر ) سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء حضرت حبیب مجتبیٰ بن جعفر العیدروس کی امامت میں مسجد عباداللہ شاہ (سعید پہلوان کی مسجد ) یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ خطہ صالحین (نامپلی ) عمل میں آئی۔ فاتحہ سہ یوم کل 2 مارچ بروز منگل بعد نماز عصر مسجد العیدروس درگاہ خطہ صالحین میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور 2 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9704314120 (عمران) اور 9393771822 (سلمان) سے ربط کریں۔
دیہانت
٭٭ پی بالا کرشنا ولد پی انجیا بانی (Oberoi Mens Saloon کنگ کوٹھی ، شیر گیٹ ) کا یکم مارچ کو دیہانت ہوگیا ۔ 2 مارچ کو 12-30 بجے دن نظام پیٹ میں آخری رسومات ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9705209030 ۔ 9848876665 پر ربط کریں ۔۔