انتقال

   

حیدرآباد :۔ الحاج محمد حنیف نقشبندی قادری ولد جناب محمد عثمان نقشبندی قادری کا بعمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ 11 مارچ کو نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین محدث دکن حضرات سید عبداللہ نقشبندی قادری میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 13 مارچ بروز ہفتہ بعد نماز عصر نقشبندی چمن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391116547 ۔ 9642315797 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ جعفر ولد جناب شیخ عثمان کا 11 مارچ 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر ملے پلی مرکز میں ادا کی گئی اور تدفین گولکنڈہ ایم ڈی لائن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963910198 ۔ 9177903145 پر ربط کریں ۔۔
جدہ سعودی عرب میں انتقال
حیدرآباد :۔ جناب افضل خان ولد جناب یوسف خاں مرحوم کا 10 مارچ کو جدہ سعودی عرب میں مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ تدفین جدہ سعودی عرب میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985187090 ۔ 9032657902 پر ربط کریں ۔۔