انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب محمد نعیم الدین صابری ولدجناب محمد حکیم الدین کا اچانک 17 مارچ کی شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 18 مارچ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد کمیلہ یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ حضرت روشن دل ؒ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان ، 3 دختران شامل ہیں۔ مرحوم ، حافظ استاد مرحوم کے بڑے داماد تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9133554114 یا 9392399937 پر ربط کریں۔