انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب محمد سمیع الدین ولد زین الدین مرحوم کا 20مارچ کی شب انتقال ہوگیا۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9246379992 یا 9246592334 پر ربط کریں۔
٭٭ مرزا مرتضیٰ علی خاں ابن مرزا علی حسین خاں مرحوم ساکن باغ عنبر پیٹ کا 21 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا مولوی سید لقمان حسین موسوی نے الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان شامل ہیں۔ مجلس زیارت 23مارچ کو 4 بجے شام حسینیہ نواب عنایت جنگ بہادر منڈی میر عالم میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9393377064 یا 8099525294 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد صفدر علی ( تاجر عثمان گنج ) ولد جناب محمد حسین ساکن ضیا گوڑہ مقبرہ کا 21 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین اسی دن گجویل پریگنا پور میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز پیر بعد نماز عصرمسجد خدا نما کلثوم پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9949058229 یا 948094913 پر ربط کریں۔