انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب ابوالحسنات حسن شریف ولد جناب محمد شریف مرحوم ساکن بیت ال اکبر ندیم کالونی ٹولی چوکی کا 23 مارچ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم 25 مارچ مرحوم کے مکان مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8019606781 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ محمدی بیگم زوجہ جناب محمد عبدالرزاق ریٹائرڈ ٹیچر ماڈرن اسکول حسینی علم کا کل رات 8 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 مارچ چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد بغدادیہ فرحت نگر دبیر پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین ناگا باولی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 26 مارچ کو مسجد بغدادیہ فرحت نگر دبیر پورہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985751102 ۔ 9885867830 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ سیدہ حیات فاطمہ عابدی بنت سید مہدی حیدر عابدی مرحوم اہلیہ وزیر علی ساکن بند ناکہ عیدی بازار کا 22 مارچ کی رات انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ دائرہ حضرت میر مومن قبلہ ؒ سلطان شاہی میں مولانا سید لقمان حسین موسوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ زیارت 25 مارچ کو 4 ساعت عصر دیوڑھی نواب عنایت جنگ بہادر منڈی میر عالم مقرر ہے ۔ مولانا مولوی سید لقمان حسین موسوی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949656874 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب خواجہ معین الدین ولد جناب محمد عبدالقیوم مرحوم ساکن ریڈہلز کا 24 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد ٹین پوش ریڈہلز میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ یوسفینؒ نامپلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 7794807770 ۔ 9848837127 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ الحاج محمد اعظم خاں ولد جناب محمد محبوب خاں ریٹائرڈ فاریسٹ رینج آفیسر ساکن الکاپور ٹاون شپ کا بعمر 84 سال 24 مارچ 2021 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد توحید گلشن کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد اقصیٰ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فرزند اکبر خاں سے فون نمبر 9701030033 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب احمد الدین انصاری ( زبیر ) ولد جناب لطیف الدین انصاری کا آج صبح قلب پر حملہ کے باعث خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ بعد نماز ظہر بالاپور قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند دو دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9676946142 ۔ 9652225311 پر ربط کریں ۔۔