انتقال

   

حیدرآباد 31 اگسٹ (راست) الحاج مرزا ممتاز علی بیگ (حال مقیم جدہ) ولد جناب مرزا کاظم علی بیگ مرحوم کا 30 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 31 اگسٹ کو بعد نماز ظہر جامع مسجد مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل درگاہ قبرستان مراد نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار یکم ستمبر کو جامع مسجد مراد نگر میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9396525122 یا 9848240753 پر ربط کریں۔
ll محترمہ خواجہ بیگم زوجہ الحاج محمد عبدالجبار مرحوم کا 28 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان پان منڈی گوشہ محل میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9966066430 ، 9248301082 پر ربط کریں۔