انتقال

   

ورنگل:معروف تاجر چرم جناب محمدریاض الدین ساکن چنتل کا مختصر علالت کے بعد جمعرات کو بعمر 61سال انتقال ہوگیا ۔بعد نماز عشاء عیدگاہ چنتل میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور آبائی قبرستان چنتل میں تدفین عمل میں لائی گئی ۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہیں ۔ مرحوم چنتل جامع مسجد کے صدر اور میر محلہ چنتل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ۔مزید معلومات کیلئے شیخ احمد مسیح الدین کے سیل نمبر 9849079438پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔