انتقال

   


حیدرآباد۔ جناب شیخ سراج الدین صدیقی ولد جناب شیخ مدینہ صدیقی مرحوم ساکن زمستان پور مشیرآباد موظف ملازم اسٹیٹ بینک آف حیدرآباد آر پی روڈ برانچ کا مختصر علالت کے باعث بروز جمعہ دوپہر 2 بجے انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ اور دو فرزندان حال مقیم دمام سعودی عرب شامل ہیں۔ تدفین دائرہ سید نا شاہ قاسم مجتہد گروہ مشیرآباد میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز یکشنبہ ( پیر ) یکم جون کو بوقت 8 بجے صبح مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر8885615396 یا 9849583523 پر ربط کریں۔

٭٭ تانڈور کی وضعدار شخصیت جناب غلام رسول محروم کے بڑے فرزند معروف تاجر جناب حافظ محمد ابراہیم ( توکل ) کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد نئی پیٹ تانڈور میں بعد نماز مغرب ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم تانڈور کے بلدی کونسلر جناب آصف علی کے برادر حقیقی اور مولانا ضیاء عرفان حسامی کے ہمزلف تھے ۔ تفصیلات فون 6304453113 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔