انتقال

حیدرآباد ۔2 ۔ ستمبر ( راست ) جناب سید بہادر شاہ قادری ولد جناب سید بینگور شاہ قادری ساکن مراد نگر کا بعمر 68 سال 30 اگسٹ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین مسجد الباقی روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9392389696یا 6302581828 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد بابو المعروف محمد شفیع مؤظف آر ٹی سی ملازم ساکن صابر نگر (آصف نگر) ولد جناب محمد گھانسی (محمد اصغر) مرحوم کا بروز پیر 2 ستمبر کو بعمر 67 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد والا جاہی صابر نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل 3 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجدوالا جاہی صابرنگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7013693923 یا 9573125221 پر ربط کریں۔