انتقال

   

حیدرآباد :۔ حیدرآباد کے نامور شاعر جناب عباس علی شوق فرزند جناب حسن علی مرحوم کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بوقت عصر مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ مسجد بخاری شاہ سعید آباد میں بعد نماز جمعہ مقرر ہے ۔ جناب عباس علی غزل اور نعت گو شاعر تھے جن کا مجموعہ کلام بھی شائع ہوچکا ہے ۔ حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں ان کے بے شمار شاگرد ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391132786 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب شیخ عبدالرحمن ولد جناب شیخ محمد عمر کا 11 جون 2021 بروز جمعہ شام ساڑھے چھ بجے خانگی ہاسپٹل میں کورونا وائرس علاج کے دوران انتقال ہوگیا ۔ تدفین دیوڑھی سلطان نواز جنگ آغا پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9004796123 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ فرحت النساء صحیبہ بنت جناب سید عبدالقدیر زوجہ جناب محمد ظہیر الدین مرحوم کا 14 جون کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 15 جون کو عمل میں آئی ۔ زیارت 17 جون کو بعد ظہر مسجد قطب شاہی چندو لال بارہ دری کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885079900 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ محترمہ سیدہ راضیہ جاوید زوجہ ڈاکٹر سید جاوید منیر ساکن حمایت نگر کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ تدفین قبرستان نانا باغ بشیرباغ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند سید فیضان جاوید اور چار دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9963113930 یا 9666095554 پ