انتقال

   


حیدرآباد :۔ جناب مرزا افتخار علی بیگ ولد جناب مرزا ذوالفقار علی بیگ مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 15 جون 2021 کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین موضع آغا پلی تعلقہ ابراہیم پٹنم میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9985304329 ۔ 9392932394 پر ربط کریں ۔۔