انتقال

   

حیدرآباد : منیر سلطانہ زوجہ محمد رحیم الدین مرحوم بنت میر غلام صمدانی مرحوم کا بعمر 57 سال پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد حصہ گلشن اقبال کالونی میں بعد نماز ظہر اسی روز ادا کی گئی اور تدفین مسجد کے بازو قبرستان عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 6281781594، 9949773309 پر ربط کریں۔