انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاج محمد قاسم نوری چشتی قادری ولد جناب شیخ امیر مرحوم کا بعمر 82 سال 4 جولائی اتوار کو بعد نماز فجر انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں ہیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محمودیہ کرشنا نگر مولیٰ علی میں ادا کی گئی ۔ قبرستان لالہ پیٹ میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 جولائی منگل بعد نماز عصر مسجد محمودیہ ، کرشنا نگر مولیٰ علی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے 8688113442 ۔ 7386527479 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عصمت حسین صدیقی بابا 51 سالہ ولد جناب محمد فاروق حسین صدیقی مرحوم ساکن شمس آباد کا 4 جولائی اتوار کی شام اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 جولائی کو بعد نماز ظہر جامع مسجد شمس آباد میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان اولیاء بی صاحبہ شمس آباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8978626764 پر ربط کریں ۔۔