انتقال

   

حیدرآباد: الحاجہ احمدی بیگم زوجہ الحاج میر محمود علی مرحوم موظف آڈیٹر ، پے اینڈ اکاؤنٹس آفس کا طویل علالت کے بعد اتوار کی رات بہ عمر 74 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ پیر کو مسجد ذوالجلال نصیب نگر میں بعد فجر ادا کی گئی ۔ تدفین گول قبرستان عثمان پورہ نورخاں بازار میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 7 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 8688091033 پر رابطہ کریں۔
٭٭ الحاج سید علی احمد شکیل شرفی چشتی قادری ولد جناب سید حسین مرحوم کا بروز اتوار 11 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان متصل مسجد اہل حدیث فتح دروازہ عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد عصر جامع مسجد طور قاضی پورہ میں مقرر ہے ۔ مز ید تفصیلات کیلئے 8686992786 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب سید شاہ ریاض احمد ولد جناب سید شاہ الیاس احمد کا 11 جولائی 2021 بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد جہاں آراء ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالمگیر شانتی نگر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949079570 یا 9985860786 پر ربط کریں۔