انتقال

   

حیدرآباد۔ /18جولائی، ( راست) جناب محمد اکبر بن محمد یسین رکن جماعت اسلامی حلقہ مشیرآباد ساکن وارث گوڑہ کا آج دوپہر 3:30 بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد عشاء مسجد محمدیہ عنبر نگر میں ادا کی گئی۔ تدفین کواڑی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686715284 یا 7386177304 پر ربط کریں۔