انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جولائی : ( راست ) : ڈاکٹر محمد نذیر احمد اسسٹنٹ پروفیسر ویمنس کالج کوٹھی صدر شعبہ اردو چیرمین بورڈ آف اسٹیڈیز عثمانیہ یونیورسٹی ولد جناب محمد غلام احمد مرحوم ساکن جئے ہند نگر کالونی شیخ پیٹ کا منگل 20 جولائی کو صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن شام میں بعد نماز عشاء ان کے آبائی مقام کوہیر منڈل تعلقہ ظہیر آباد جامع مسجد کوہیر میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ حضرت مولانا معز الدین کے احاطہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان ڈاکٹر محمد شعیب احمد ، جناب محمد سہیل احمد و دو دختران شامل ہیں ۔ تفصیلات کیلئے 9948810610 ۔ 9885510802 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب میر علی سلطان ولد جناب میر احمد سلطان مرحوم ساکن مانصاحب ٹینک کا 19 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963317786 ۔ 9391054345 پر ربط کریں ۔۔