انتقال

   

حیدرآباد۔23 ۔جولائی (راست) محترمہ دلشاد بیگم صاحبہ اہلیہ الحاج محمد علی نواز خان مرحوم کا مختصر علالت کے بعد بعمر 82 برس جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں دو فرزند اور پانچ دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 25 جولائی کو جامع مسجد ماریڈ پلی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391126842 پر ربط کریں۔