انتقال

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( راست ) : محمد عبدالحسیب ازہر صدیقی ولد جناب محمد عبدالستار صدیقی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عمر بن خطاب چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسلم ہاسپٹل گول قبرستان عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9515979573 ۔ 8179132520 پر ربط کریں ۔۔