انتقال

   

حیدرآباد۔/10 اگسٹ، ( راست ) جناب محمد عبدالقادر خاں ولد محمد عبدالجبار خاں کا 9 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد مکرم جاہ، زیبا باغ میں بعد عشاء ادا کی گئی اور مسجد قطب شاہی سے متصل قبرستان ، بازار گھاٹ میں تدفین عمل میں آئی۔ تفصیلات 8686773095 ۔ 9989162387 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

٭٭ ( راست ) جناب محمد اختر ولد صادق علی مرحوم کا بعمر 69 سال 9 اگسٹ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بڑی مسجد مرکز ملے پلی میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ مشیرآباد کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ تفصیلات 9347597279 ۔ 9963884171 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

٭٭ نواب میر احمد سعید خاں خلف نواب میر لائق علی خاں ولد نواب صوبہ سعید الدولہ مرحوم ( نواب میر محمد علی خاں ) کا آج بعارضہ قلب انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ میر مومن میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے8688778402 ۔ 6305236872 پر ربط کریں۔

٭٭ ( راست ) جناب سید عبدالاحد ابراہیم ولد سید محی الدین کا منگل کی صبح انتقال ہوگیا۔ نمام جنازہ مسجد سالارالملک میں بعد نمام عصر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان فہد شاہ میر عالم ٹینک عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9182421082 ۔ 9398918015 پر ربط کریں۔