انتقال

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج قاری مرزا رشید اللہ بیگ ولد جناب مرزا جان اللہ بیگ مرحوم سابقہ موذن شاہی مسجد باغ عامہ و ریٹائرڈ ملازم الیکٹرسٹی بورڈ کا 16 اگست کی رات دیر گئے طویل علالت کے بعد ان کے مکان واقع باغ عامہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 17 اگست کو صبح 8-30 بجے شاہی مسجد باغ عامہ میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8019780173 پر ربط کریں ۔۔

انتقال
حیدرآباد ۔ 17 ۔ اگست : ( راست ) : محترمہ آسیہ سلطانہ زوجہ جناب محمد شمشیر احمد مرحوم کا بہ عمر 65 سال 17 اگست کو بعد نماز ظہر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بہادر پورہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد حسینی بہادر پورہ کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 19 اگست کو بعد نماز عصر مسجد حسینی بہادر پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848209330 ۔ 9885233800 پر ربط کریں ۔۔