انتقال

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالواحد عرف ڈاکٹر شاہد ولد جناب محمد عبدالملک مرحوم ( جوائنٹ ڈائرکٹر ثمینہ گروپ آف ہاسپٹلس ) کا انتقال 28 ستمبر 2021 ( منگل ) صبح 7-30 بجے ہوگیا ۔ نماز جنازہ کویلو کی مسجد فلک نما میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، ڈاکٹر ثمینہ ، کارپوریٹر تالاب کٹہ ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے خاوند تھے ۔ تفصیلات کے لیے 9640892428 پر ( رضوان ) سے ربط کریں ۔۔