انتقال

   


حیدرآباد ۔ 18 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محترمہ زہرا بیگم بنت جناب آغا غازی الدین مسعود کا 17 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین حضرت میر مومن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان دو دختران شامل ہیں ۔ مجلس زیارت مسجد نور العمراء میں 11 بجے دن مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9703847314 ۔ 9985551514 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالرحمان ولد جناب حبیب الرحمان مرحوم کا 17 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین مغل تکیہ فقیر انجن باولی میں عمل میں آئی ۔ 19 اکٹوبر منگل کو بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652786878 ۔ 7981919398 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد صادق عرف سید پٹیل ، ولد جناب محمد امین الدین مرحوم کا ہفتہ 16 اکٹوبر کو بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ابوبکر ، گلشن کالونی ، ٹولی چوکی میں ادا کی گئی ۔ تدفین مسجد اقصیٰ کے قبرستان گلشن کالونی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8341555570 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔