انتقال

   

ورنگل ۔شہر ورنگل کی علمی شخصیت مرزا خلیل اللہ بیگ موظف ڈپٹی انسپکٹر آف سروے حیدر آبادمتوطن محلہ رائے پورہ ہنمکنڈہ کا بعمر 75سال انتقا ل ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد نعمانیہ ہنمکنڈہ میں ادا کی گئی ۔تدفین قبرستان حضر ت سید جان اللہ شہید ؒ شمعون پیٹھ روڈ ورنگل میں عمل میں لائی گئی ۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ مرزا کفیل بیگ ،مرزا سہیل بیگ ،مرزا راہل بیگ اور تین دختران شامل ہیں ۔