انتقال

   

میدک ۔ الحاج خواجہ کریم الدین تاجر مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ 25 نومبر جمعرات کو بعد نماز ظہر جامع مسجد میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ آبائی قبرستان نزد عیدگاہ میں تدفین عمل میں آئے گی ۔