انتقال

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب توصیف علی ولد جناب اکبر علی ساکن کالی قبر کا بعمر 36 سال کا بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9392499250 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب خواجہ حبیب الدین (عادل ) موظف سروے لینڈ ریکارڈ ڈپارٹمنٹ تلنگانہ ولد جناب خواجہ نظام الدین مرحوم کا بروز چہارشنبہ 24 نومبر 2021 کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد اکبری اکبر باغ میں ادا کی گئی اور قبرستان سلطان دائرہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 26 نومبر کو شام 4 بجے مسجد عثمانیہ صرفخاص پلٹن ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8309843296 ۔ 9849434656 پر ربط کریں ۔۔