انتقال

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب مرتضیٰ علی اقبال ولد جناب محمد محمود علی مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ 9 دسمبر کو بعد نماز ظہر مسجد کمیلہ یاقوت پورہ بڑا بازار میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین متصل ناگا باولی ، بڑا قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 دسمبر کو بعد نماز عصر مسجد ایلچی بیگ ، نزد میر چوک پولیس اسٹیشن منڈی میر عالم روڈ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866321473 ۔ 6300159488 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب ایم اے قدیر صدیقی موظف تحصیلدار ولد جناب ایم اے کریم صدیقی متوطن محبوب نگر و سابق رکن عیدگاہ کمیٹی گنبدان قطب شاہی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد منیر میں ادا کی جائے گی اور تدفین شاہ صاحب گٹہ میں عمل میں آئے گی ۔۔
٭٭ جناب میر قادر علی موظف ڈپٹی سی پی ایم ٹی ایس آر ٹی سی ولد جناب میر حسین علی کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد حیدر گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بشیر باغ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849604304 ۔ 9000014241 پر ربط کریں ۔۔