انتقال

   


حیدرآباد۔/16 ڈسمبر، ( راست ) جناب محمد واجد علی ولد محمد روشن علی مرحوم ساکن دبیر پورہ کا بعمر 52 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بغدادی فرحت نگر دبیر پورہ میں میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔ تدفین ناگا باؤلی بڑا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9347029364 ۔ 8374356885 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ محمد عبدالسلیم مرحوم ساکن ندیم کالونی ٹولی چوکی کا قلب پر حملہ کے باعث بعمر 61 سال 16 ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر جامع مسجد حضرت سید احمد بادپا ؒ میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 7780182817 پر ربط کریں۔