انتقال

   


حیدرآباد۔/26ڈسمبر، ( راست ) محترمہ انیس ٹیچر ذکریٰ ہائی اسکول سوماجی گوڑہ زوجہ جناب عبداللہ العمری امام و خطیب مسجد رحیم و صغریٰ اے سی گارڈ کا 24 ڈسمبر بروزجمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 25 ڈسمبر بروز ہفتہ جامع مسجد اے سی گارڈ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین اے سی گارڈ کے قدیم قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 2 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9949470207 پر ربط کریں۔