انتقال

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ دسمبر : ( راست ) : نواب ڈاکٹر ممتاز علی خاں افضل جوائنٹ ڈائرکٹر ہیلت سرویس فرزند جناب نواب محمود علی خاں مرحوم و نبیرہ نواب ٹیپو خاں بہادر مرحوم ساکن ودیا نگر کا مختصر سی علالت کے بعد 29 دسمبر 2021 بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد محبوب بیگم میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین آبائی قبرستان متصلہ مسجد محبوب بیگم ودیا نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور چار دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بوقت عصر مسجد محبوب بیگم ودیا نگر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7893137871 پر ربط کریں ۔۔