انتقال

   


حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب شاد محمد خان ( قیصر )ولد جناب فقیر محمد خان ساکن کنگس کالونی میر عالم ٹینک موظف انسپکٹر آف پولیس ( ریزرو ) کا مختصر سی علالت کے بعد 13 جنوری 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر جامع مسجد کنگس کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان نزد زو پارک میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849323543 ۔ 6304279168 پر ربط کریں ۔۔