انتقال

   

کوہیر۔ محمد اکرام الدین ولد جناب شیخ محمود پٹیل مرحوم متوطن موضع دگوال کوہیر منڈل حال مقیم ٹولی چوکی حیدرآباد کا کل شام دماغ کی شرینیں پھٹنے سے 64 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد حبیبہ قلی قطب شاہ نگر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 دختران اور دو فرزندان شامل ہیں۔ مرحوم ڈاکٹر ضیا الدین متین کے برادر کلاں تھے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9966024167 پر کیا جاسکتا ہے۔