انتقال

   


حیدرآباد۔/15 جنوری، ( راست ) خالد بن مبارک سعدی ولد مبارک بن عمر سعدی مرحوم کا 15 جنوری 2022 بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد منصور خاں میں ادا کی گئی۔ فاتحہ سیوم 16 جنوری بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد منصوسر خان پنجہ شاہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849837106 یا 7995517667 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عزیز الدین ولد جناب محمد سردار الدین مرحوم کا بعمر 62 سال بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد غوثیہ عیدی بازار میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار مسجد فتح اللہ بیگ نزد یاقوت پورہ ریلوے اسٹیشن میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391195776 یا 8247230283 پر ربط کریں۔