انتقال

   


حیدرآباد /19 جنوری ( راست ) الحاج محمد صدیق احمد ولد جناب افضل شریف ساکن اولڈ ملک پیٹ کا 18 جنوری 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ایم سی ایچ کالونی مسجد عنبرپیٹ میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین قادری باغ قبرستان عنبرپیٹ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 8919298666/ 9346504305 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب سید مصیح الدین ولد جناب سید فصیح ا لدین کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 19 جنوری بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد غوثیہ پروین محبوب گارڈن کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین پیراماونٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 21 جنوری بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد غوثیہ پروین محبوب گارڈن کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9849111731 یا 9849106684 پر ربط کریں ۔

٭٭ جناب خواجہ بشیر الدین ولد جناب خواجہ محی الدین حسامی کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد دولھے خاں نواب چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین چنچل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز جمعہ بعد عصر مسجد دولھے خاں نواب چنچل گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8555839058 یا 9848025523 پر ربط کریں۔