انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر (راست) جناب سید عظمت اللہ مرحوم کی زوجہ محترمہ خواجہ بیگم کا 23 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 ستمبر کو بعد نماز فجر جامع مسجد قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 فرزندان سید رحمت اللہ فاروق اور سید قدرت اللہ صدیق کے علاوہ 3 دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9949860013 یا 9346934605 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔