انتقال

   

مدینہ منورہ میں انتقال
حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : الحاج محمد ہارون نقشبندی میمن ساکن باغ جہاں آرا یاقوت پورہ ولد حاجی ابوبکر محمد مرحوم کا بعمر 63 سال 3 مارچ کو مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعہ 4 مارچ کو حرم نبویﷺ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین جنت البقیع میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 5 مارچ کو صبح 10 تا 11 بجے دن مسجد مردھے منور مدینہ مارکٹ حیدرآباد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9396521655 ۔ 9014385510 پر ربط کریں ۔۔

انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : حضرت شاہ احمد گلیمی خلف دوم حضرت شاہ غلام احمد گلیمیؒ سابق فٹ بال ٹیم کھلاڑی محکمہ ریلوے کا بعمر 72 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8790342151 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ حضرت شاہ محمد رحیم الدین شکیل سہروردی کی اہلیہ محترمہ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد حضرت بابا فخر الدین سہروریؒ جل پلی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ شریف میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کیلئے 9849079317 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ سلیم الدین موظف جے ڈی اے محبوب نگر ولد جناب شیخ محمود مرحوم کا 25 فروری 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عالمگیر میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین اے بیاٹری لائن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8106119004 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ فخر الدین مرحوم کی اہلیہ محترمہ خواجہ بیگم کا 2 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد علی احمد زبیدی وادی عمر شاہین نگر میں ادا کی گئی ۔ تدفین شاہین نگر کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 4 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد علی احمد زبیدی وادی عمر ، شاہین نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9059996958 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد خواجہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد کالے ملا ٹپہ چبوترہ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8328392118 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ النساء بیگم زوجہ جناب محمد عظیم خان مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 2 مارچ کو بعد فجر مسجد کلاں قلعہ گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین میر عالم میں عمل میں آئی ۔ زیارت 4 مارچ کو بعد عصر مسجد کلاں گولکنڈہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848512587 ۔ 9246831050 پر ربط کریں ۔۔