انتقال

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ حیدری بیگم دختر جناب سید علی مہدی مرحوم انسپکٹر پولیس اہلیہ جناب فیاض الدین کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق میں مولانا مہدی علی ہادی کی امامت میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9515075536 پر ربط کریں ۔۔