انتقال

   

کوہیر ۔ الحاج محمد ذاکر علی صدر مدرس کوہیر اولڈ بس اسٹانڈ بوائز اسکول کا بعمر 56 سال قلب پر حملہ کے باعث کل رات موصوف کے مکان پر ہی انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد کوہیر میں بعد نماز ظہر ان کے فرزند جناب مجتہد قادر انجینئیر نے پڑھائی ۔ تدفین آبائی قبرستان میں انجام دی گئی ۔ ان کے پسماندگان میں بیوی کے علاوہ ایک لڑکا اور دو لڑکیاں موجود ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9963869172 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔