انتقال

   


حیدرآباد۔/12 مارچ، ( راست ) محترمہ نفیس النساء بیگم عرف دردانہ ساکن آچن پلی نزد عائشہ مسجد بودھن زوجہ جناب محمد وحید الدین انصاری عرف نظام ریٹائرڈ ملازم کیمسٹ نظام شوگر فیکٹری بودھن کا ہفتہ 12 مارچ کو بعمر 55 سال انتقال ہوگیا۔ مرحومہ ، جناب سید نور اللہ حسینی مرحوم انعامدار مدھول کی دختر ، جناب سید یوسف اللہ حسینی مشتاق (حال مقیم جدہ) ، جناب سید مظہر اللہ حسینی اشفاق (حال مقیم جدہ) ، جناب سید اظہر اللہ حسینی توفیق، جناب سید احتشام اللہ حسینی راشد، جناب سید مسعود حسینی ارشاد ہال مقیم بحرین (سعودی عرب) ، جناب سید بشارت حسینی حامد مرحوم کی ہمشیرہ اور جناب محمد اویس حسین حال مقیم لندن کی خوشدامن تھیں۔ پسماندگان میں ایک فرزند محمد شجاع الدین انصاری اور ایک دختر شامل ہیں۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد مشائخ، رنجل بیس بودھن میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ دائرہ مقبرہ بودھن میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6281541688 یا 8096978435 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔