انتقال

   

حیدرآباد ۔ 13 مارچ (راست) جناب محمد صابر اللہ خاں کا انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ 14 مارچ بروز پیر بعد نماز ظہر، مسجد ساجدہ بیگم، مغل پورہ کمان میں ادا کی جائے گی۔ تدفین قبرستان حمدو میاں کا تکیہ کماٹی پورہ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9246503464 پر ربط کریں ۔
l٭l جناب انور احمد اکاؤنٹ آفیسر آیوش ڈپارٹمنٹ کا 13 مارچ 2022 کو انتقال ہوگیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849005318 یا 8374277093 پر ربط کریں۔
٭ جناب سید معیزالدین ولد جناب سید نعیم الدین مرحوم کا انتقال بروز ہفتہ 12 مارچ کو ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قبول پاشاہ نور خاں بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چلکل گوڑہ سکندرآباد میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9160403507 ، 8919974005 پر ربط کریں۔