انتقال

   


حیدرآباد 21 مارچ ( راست ) جناب محمد عبدالقدیر عرف شاہنواز ساکن ناگاباؤلی دبیر پورہ ولد جناب محمد غوث خطیب صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ رات دیر گئی مسجد کمیلہ بڑا بازار یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان کمان شیخ فیض میں عمل میں آئی ۔ مرحوم مرزا شاکر بیگ اے سی ٹی او کے حقیقی ماموں تھے ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون 9010792978 اور 9849203785 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
ll الحاج محمد نصیرالدین اے ایس آئی ٹاسک فورس ڈپارٹمنٹ (پولیس) ولد محمد امان الدین مرحوم کا انتقال 20 مارچ بوز اتوار کو ہوا۔ نماز جنازہ مسجد غوثیہ رین بازار میں پڑھائی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9849070069 پر ربط کریں۔